نصرت موعودہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - امداد جس کا وعدہ کیا گیا، مراد، اللہ کی مدد، غیبی امداد۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - امداد جس کا وعدہ کیا گیا، مراد، اللہ کی مدد، غیبی امداد۔